ایک سچے عاشق شہزادے کی بیماری
یہ کہانی ایک سچے عاشق شہزادے کی ہے. ایک بادشاہ نے اپنے بیٹے اور جانشین کے علاج کیلئے بڑے بڑے حکیموں سے رجوع کیا مگر کوئی اس کے عجیب و غریب اور انوکھی بیماری کا سراغ نہ لگا سکا کا اس ملک کا تو بادشاہ بھی پریشان رہنے لگا .بادشاہ بڑے بڑے حکیموں کو بھلا چکا تھا . بادشاہ کے ایک ہوشیار وزیر نے مشورہ دیا ایک ایسے طبیب سے واقف ہوں جو نہایت عجوبہ روزگار ہے . اس کی حکمت اور دانائی کے قصے زبان زد عام ہیں .کیا پتا وہ شہزادے حضور کی بیماری کی تشخیص کر سکے کے دنیا کے عظیم ترین طبی بوعلی سینا کو دربار میں مدعو کیا گیا. عظیم ترین طبیب نے شہزادے کا بغور معائنہ کیا اور سمجھ گیا کہ بظاہر آٹا کٹا نظر آنے والا یہ نوجوان بظاہر قطع نظر آنے والا نوجوان کسی خاص بیماری کا شکار ہے . بو علی سینا نے بادشاہ سے درخواست کی کہ اسے شہزادے سے بات کرنی ہے بادشاہ نے حکم دیا کہ شہزادے اور بو علی سینا کو تنہائی میں چھوڑ دیا جائے. بوعلی سینا نے شہزادے کی نبض تھام لی .اور اس سے پوچھا آپ کا محبوب ترین ملک کونسا ہے شہزادے نے جب یہ سنا تو اس کا چہرہ متغیر ہو گیا .اور اس نے جواب دے دیا پھر حکیم نے پوچھا کہ آپ کا محبوب ترین شہر کونسا ہے اس سوال کے جواب پر شہزادے کی نبض میں خاطرخواہ تیزی آگئی. بوعلی سینا نے پھر موضوع بدل دیا اور پوچھ لیا اب وہاں کا کون سا علاقہ آپ کو سب سے زیادہ محبوب ہے یہ سننا تھا کہ شہزادہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور اس نے ایک ایک سرد آہ بھری بھرتے ہوئے اس علاقے کا نام بتایا اس دوران اس کی نبض میں تیزی آگئی تھی بوعلی سینا نے شہزادے کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا شہزادے حضور اپنی محبوبہ کا نام بھی بتا دیجیے .ی اس نے 4 5 لڑکیوں کے نام بتا دیئے مگر بو علی سینا کوئی عام طبیعت تو تھے نہیں وقت کے بڑے حکیم اور ہر زبان سے پر ان کا نام تھا . لہذا انہوں نے شہزادے سے مزید کوئی سوال پوچھے بغیر ان سب لڑکیوں کے نام یکے بعد دیگرے لینا شروع کر دیے جب ایک لڑکی کا نام شہزادے نے سنا تو اس کی حالت غیر ہوگئی .یہاں تک کہ وہ بے ہوشی کی کیفیت میں چلا گیا ابو علی سینا اپنا کام مکمل کر چکے تھے انہوں نے اس بیماری کا نام عشق بتایا نہ . وہ مریض عشق تھا اور اس کی مرض کی تشخیص بوعلی سینا ہی کر سکے ورنہ ان سے پہلے سینکڑوں حکیم ناکام و نامراد ہوگئے تھے بو علی سینا نے بادشاہ کے پاس جا کر بتا دیا کہ آپ کے صاحبزادے فلاں جگہ رہنے والی اپنی محبوبہ کے عشق میں گرفتار ہیں صرف تشخیص ہے جبکہ علاج آپ کے پاس ہے یعنی آپ فورا سے شہزادے کے لئے اس کی شہزادی شادی کا بندوبست کرے . علی سینا بادشاہ کو یہ مشورہ دے رہے تھے اس دوران شہزادہ چھپ کر باتیں سن رہا تھا اور اس نے بو علی سینا کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہوئے کچھ اشعار یوں کہے. دیکھی جو میری نبض تو کچھ دیر سوچ کر عشق کا بیمار لکھ دیا قربان کیوں نہ جاؤں میں ایسے طبیب پر جس نے یار کا دیدار لکھ دیا
جاری ہے
0 Comments