پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کو ملتوی کردیا .

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کو ملتوی کردیا 

P      s      l                 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل
 کے چھٹے ایڈیشن کو ملتوی کردیا .پاکستان کرکٹ بورڈ اور اور مالکان کے درمیان ایک  ورچوئل  میٹنگ  ہوئی جس میں میں پی ایس ایل  فوری طور پر پر ملتوی کرنے کا فیصلہ کر دیا کیا اور پھر پی سی بی نے اس کی تصدیق کرکے اعلان کردیا بورڈ میں یہ فیصلہ کیسز کی تعداد بڑھنے کی وجہ سے کیا. پاکستان سپر لیگ میں تب تک سات کیسز رجسٹر ہو چکے ہیں کرونا کی وجہ سے کراچی کے کھلاڑی بھی لیگ چھوڑ کر چلے   گے اگر ٹیموں  کے کھلاڑیوں میں کرونا کیس کی بات کی جائے تو لاہور قلندر کا ایک اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا ایک  اور  ایک آفیشل اور اسلام آباد کے چار  کیس رجسٹر ہوئے   جس کی  وجہ  سے کرکٹ بورڈ اور مالکان  کے درمیان  اس لیک کو ملتوی کرنے کا فیصلہ ہوا اور اب   کراچی مقامی ہوٹل میں ویکسینیشن سنٹر قائم کر دیا گیا ہے اور تمام کھلاڑیوں کو ویکسین لگائی جائے گی سابقہ کھلاڑیوں نے نے تبصرہ کرتے ہوئے  کہا کہا سپرلیگ کو نقصان پہنچا ہے  اور بعد سابقہ کھلاڑی  اور تبصرہ نگاروں نے یہ کہا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے ضروری احتیاط  پر سختی سے عمل کروانا ضروری  تھی جس ہوٹل میں کھلاڑی قیام پذیر  تھے وہاں پر شادی کی تقریبات  اور دوسرے ایکٹیویٹیز  بھی ہو رہی تھی جس کی وجہ سے کرونا کو مد نظر رکھ  کر کھلاڑیوں  پر اور ٹیم آفیشلز پر سختی سے کرونا ہدایات پر ہر عمل درآمد کروانا  چاہیے تھا تاہم اس لیک کو کرونا کی وجہ سے سے ملتوی کرنا پڑا

Post a Comment

0 Comments