آئی سی سی کرکٹ ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کا شیڈول
آئی سی سی مینز کرکٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 جو 8 ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ ہوگا. اکتوبر 2021 سے نومبر 2021 کے درمیان منعقد کیا جائے گا ۔اس ٹونٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کا میزبان ملک ہندوستان ہوگا۔ 2021 اور 2022 میں دو مسلسل ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہیں. 2022 میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا ۔ 2021 کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کرونا کی وجہ سے ملتوی ہوا تھا .بھارت میں منعقد ہوگا آئی سی سی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے اپریل 2018 کو اعلان کیا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کی جگہ چیمپئنز ٹرافی 2021 ہوگی.
پاکستان 20ٹونٹی ورلڈ کپ میچ میں حصہ لے گا .
2021 ورلڈ کپ جو انڈیا میں کھیلا جائے گا اس پر احسان مانی نے تحفظات کا اظہار کیا تھا. آئی سی سی نے بھارت کو مارچ تک پاکستان کو ویزا دینے یا نہ دینے کے بارے میں بتانا تھا .اس کے ساتھ ساتھ اس نے متبادل وینیو کے لیے دبئی کرکٹ گراؤنڈ رکھا تھا. تاہم اپریل کے مہینے میں بھارت نے پاکستانی صحافیوں اور کھلاڑیوں کو ویزہ دینے کی منظوری دی بھارتی کرکٹ بورڈ کی کونسل میٹنگ میں اس چیز کی منظوری باضابطہ اطلاع دی گئی. بھارتی کرکٹ بورڈ میٹنگ میں انڈین حکومت کے نمائندے نے بورڈ کو بتایا پاکستانی کھلاڑیوں اور صحافیوں کو ویزہ دینے کا گرین سگنل دیا .تاہم شائقین کرکٹ کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا .آئی سی سی نے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی انڈین حکومت کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے. پاکستانی ٹیم نے ساؤتھ افریقہ کو شکست دے کر یہ ثابت کیا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی کی بہترین ٹیم ہے.
اپریل 2021 کو ، بورڈ آف کنٹرول برائے کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے ان شہروں کے ناموں کا اعلان کیا .جو میچوں کی میزبانی کریں گے. وہ بنگلور ، چنئی ، دھرم شالا ، حیدرآباد ، کولکتہ ، لکھنؤ ، ممبئی اور نئی دہلی احمدآباد پر مشتمل ھے . 18 اپریل 2021 کو یہ اعلان کیا گیا کہ پاکستان اپنے گروپ کے دو میچ دہلی میں کھیلے گا . جبکہ ممبئی اور کولکتہ سیمی فائنل کی میزبانی کرے گا۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کا ٹکٹ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ابھی تک آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے ٹکٹ کے بارے میں معلومات کا اعلان نہیں کیا جیسے کہ ، کب اور کہاں خریداری کی جائے۔
انڈین کرکٹ بورڈ اس ایونٹ کو مرتب کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہے اس یونٹ کوcoved19 سے کیسے محفوظ بنانا ہے کیونکہ دنیا میں اس وقت coved19کی وجہ سے حالات خراب ہیں. اور اس کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیوں پر بری طرح طرح اثر انداز ہو رہی ہیں .
0 Comments