آئی سی سی نے تازہ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا ٹی ٹونٹی ٹی میں کتنا نمبر ہے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے کیا خوشخبری ہے پڑھئیے.
ایسی سے کونسل کی تازہ ٹی ٹونٹی رینکنگ کچھ اس طرح سے ہے.
آئی سی سی کرکٹ کرکٹ کونسل نے نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی.
بابر اعظم ایک درجہ ترقی کے بعددوسرے
نمبر پر پہنچ گئے ہیں بابر اعظم نے حالیہ ساؤتھ افریقہ میں میں ٹی ٹونٹی میں. بہترین کارکردگی دکھائی تھی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ٹی ٹوینٹی ریکنگ کے مطابق انگلینڈ کے ملان پہلے جبکہ ایران فنچ تیسرے نمبر پر براجمان ہیں ۔آئی سی سی ریکنگ میں بابراعظم 844 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان 892 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور آستریلیا کے کپتان ایرون فنچ ایک درجہ تنزلی کے ساتھ تیسرے نمبر پر چلے گئے
نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوے کا چوتھا نمبر ہے انڈین کپتان ویرات کوہلی پانچویں پوزیشن پر ہیں ۔ بولنگ میں بولنگ میں آئی سی سی کی تازہ رینکنگ میں جنوبی افریقہ کے تبریز شمسی پہلے اور افغانستان کے راشد خان دوسرے پر ہیں جبکہ آسٹریلیا کے آشٹن اگیر تیسرے نمبر پر ہیں ۔ آئی سی سی کی تازہ رینکنگ میں ٹاپ ٹین باولرز میں پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی شامل نہیں ہے ، اور آل راﺅنڈرز میں افغانستان کے محمد نبی پہلے نمبر پر ہیں۔
0 Comments