اسلامی تعلیمات کے مطابق پانچ
چیزیں ایسی ہیں جن کا گھر میں
رکھنا بہت زیادہ مبارک ہوتا ہے
کیونکہ اگر یہ پانچ چیزیں گھر
میں موجود ہوں تو گھر میں برکت
پڑتی ہے گھر میں رزق اور دولت
آنے لگتا ہے گھر اور گھر والے
اچانک آنے والی حادثات اور
مصیبتوں سے محفوظ رہتے ہیں گھر
میں بلائیں داخل نہیں ہو پاتی
اور گھر اور گھر والے نظر بد سے
محفوظ رہتے ہیں اور ہر کی گئی
دعا بھی قبول ہونے لگتی ہے جبکہ
دوسری پانچ چیزیں ایسی بھی ہیں
جن کا گھر میں رکھنا سخت منحوس
ہوتا ہے اور گھر میں بے برکتی
اور رزق کی تنگی لانے کی وجہ
بنتا ہے اگر یہ پانچ یا ان میں
سے ایک یا دو چیزیں بھی آپ کے
گھر میں موجود ہیں تو آپ کے گھر
میں لڑائی جھگڑے ہونے لگیں گے
اور سخت پریشانی رہا کرے گی آج
کی ویڈیو میں آپ کو گھر میں برکت
دولت اور رزق لانے والی پانچ
چیزیں بھی بتائیں گے اور ان پانچ
چیزوں کو بھی بتائیں گے جو کہ
گھر میں بے برکتی اور رزق کی
تنگی لانے کی وجہ بنتی ہیں اس
لیے کو آخر تک دیکھیے گا بہت
ضروری ویڈیو ہے اور یہ ویڈیو آپ
کی زندگی بھی بدل سکتی ہے اور آپ
کی زندگی میں جو پریشانی اور
مصیبتیں آ رہی ہیں ان کو دور
کرنے کی وجہ بھی بن سکتی ہے لیکن
ویڈیو میں آگے بڑھیں اس سے پہلے
اسلامی بات یوٹیوب چینل کو
سبسکرائب کر کر گھنٹی کے icon کو
دبا دیں پیارے بہن بھائیوں اسلام
ہمیں ہر چیز کی حجت کے بارے میں
بتاتا ہے کچھ چیزیں حلال تو ہوتی
ہیں لیکن وہ پسندیدہ اور مبارک
نہیں ہوتی بابا فرید گنج شکر
رحمۃ اللہ علیہ جو کہ ایک اللہ
کے نیک بندے اور پہنچے ہوئے بزرگ
تھے. ان کے پاس ایک بار ایک شخص
آتا ہے. وہ شخص بابا فرید سے عرض
کرتا ہے. کہ کچھ عرصہ پہلے تک
ہمارے گھر میں سب کچھ ٹھیک ہوا
کرتا تھا. ہمارے گھر میں
لیکن نہ جانے پھر کیا ہوا. میرا
چلتا کاروبار بیٹھ گیا. میرے
بننے بنائے کام بگڑنے لگے. میں
جس طرف بھی ہاتھ ڈالتا. ناکامی
کا ہی منہ دیکھنا پڑتا. گھر میں
بھی بیماریاں اور پریشانیاں آنے
لگی. گھر والوں میں پیار محبت
ختم ہوگیا. اور لڑائی جھگڑے رہنے
لگے. بابا فرید مجھے تو کچھ سمجھ
نہیں آ رہی کہ میرے ساتھ اچانک
سے یہ کیا ہو گیا? میرا کوئی
دشمن بھی نہیں ہے کہ میں شک
کروں? کسی نے مجھ پر بندش یا
جادو ٹونہ کروا دیا ہے? اب آپ ہی
مجھے بتائیں کہ میرے ساتھ مسئلہ
کیا ہے? کیوں میرے گھر, کاروبار
اور زندگی میں اتنی ساری مصیبتیں
اور پریشانیاں ایک ساتھ آنے
لگیں? اس شخص کی بات سننے کے بعد
بابا فرید کچھ دیر کے لیے اپنی
آنکھوں کو بند کر لیتے ہیں اور
اس کے بعد کہنے لگتے ہیں کہ ایک
میں تمہیں پانچ چیزوں کے بارے
میں بتاتا ہوں جن کو فوری طور پر
اپنے گھر سے نکال دو کیونکہ وہ
چیزیں سخت منحوس اور بے برکتی
لانے والی ہیں اور ان کی وجہ سے
گھر میں نہ صرف لڑائی جھگڑے پیدا
ہوتے ہیں بے برکتی آتی ہے بلائیں
اور مصیبتیں گھر میں آنے لگتی
ہیں بلکہ وہ گھر میں رزق کی تنگی
لانے کی بھی سب سے بڑی وجہ بنتی
ہیں جب تم ان پانچ چیزوں کو گھر
سے نکال دو گے اس کے بعد میں
تمہیں پانچ اور چیزوں کے بارے
میں بتاؤں گا انہیں تم نے اپنے
گھر میں لے آنا ہے. کیونکہ وہ
چیزیں گھر میں رزق دولت اور برکت
لانے کی وجہ بنتی ہیں. رزق کی
تنگی اور بے برکتی لانے والی جو
سب سے پہلی چیز فوری طور پر گھر
سے نکال دینی ہے. وہ ہیں ٹوٹے
ہوئے برتن. ٹوٹا ہوا برتن مکروہ
ہوتا ہے. لیکن اکثر لوگ ا بھی استعمال کر رہے
ہوتے ہیں. جن کے کنارے بھرے ہوئے
ہوتے ہیں. ٹوٹے ہوئے برتن میں
کھانا اور پینا رزق کی بے ادبی
میں شمار ہوتا ہے. اہل نظر
بزرگوں کا کہنا ہے کہ صرف فقیر
ہی ٹوٹے ہوئے برتنوں میں کھانا
کھاتے ہیں. اور یہ اتنا نحوست
عمل ہے. کہ اگر ایک بادشاہ بھی
ٹوٹے ہوئے برتنوں میں کھانا پینا
شروع کر دے تو کچھ ہی عرصے میں
وہ بادشاہ بھی فقیر بن جائے گا.
اس لیے اگر آپ کے گھر میں بھی
ایسے برتن موجود ہیں جن میں
تھوڑے بہت دراڑیں آ گئی ہیں تو
فوری طور پر ایسے برتنوں کو گھر
سے فارغ کر دیں. نمبر دو اگر گھر
میں ہاتھی کی کوئی بھی شبیہ
موجود ہے. تو ہاتھی کی شبیہ کو
فوری طور پر گھر سے نکال دینا
چاہیے. ہاتھی کی شبیہ پھر چاہے
کسی بھی قسم کی ہو پھر چاہے کوئی
ہاتھی کی تصویر ہو, ہاتھی کی
مورتی ہو, کوئی ایسا ڈیکوریشن
پیس ہو, یا کوئی ایسا کھلونا ہو,
جو کہ ہاتھی کی شبیہ پر ہو, یعنی
ہاتھی نما ہو, فوری اسے گھر سے
نکال دینا تصویر رکھنا کوئی
کھلونا یا کوئی ڈیکوریشن کے طور
پر سخت منحوس مانا جاتا ہے.
اور گھر میں بے برکتی اور رزق کی
تنگی لانے کی وجہ بنتا ہے. گھر
میں مصیبتیں اور پریشانیاں لانے
والی جو تیسری چیز ہے وہ ہے گوشت
کھانے کے بعد سونے سے پہلے ہڈیوں
کو گھر سے باہر نہ پھینکنا. جیسے
انسان کی پسندیدہ غذا, گوشت ہے.
انسان گوشت بہت شوق سے کھاتا ہے.
اسی طرح اگر جنات کی بات کریں تو
جنات گوشت نہیں کھاتے. بلکہ جنات
کی پسندیدہ اور سب سے مرغوب غذا
ہڈیاں ہیں. اس لیے گوشت کھانے کے
بعد گوشت کی جو ہڈیاں بجتی ہیں.
انہیں ہر صورت رات کو سونے سے
پہلے گھر سے باہر پھینک دینا
چاہیے. کیونکہ اگر ایسا نہ کیا
جائے اور ہڈیاں گھر میں ہی پڑی
رہ جائیں تو رات کو ان ہڈیوں کو
کھانے کے لیے جنات گھر میں داخل
ہونے لگتے ہیں. وہ جنات نہ صرف
بے برکتی لاتے ہیں بلکہ مختلف
قسم کی پریشانیاں, مصیبتیں لانے
کی بھی وجہ بنتے ہیں. گھر میں
رزق کی تنگی اور مصیبتیں اور
پریشانیاں لانے والی جو چوتھی
چیز ہے وہ ہے گھر میں لگے مکڑی
کے جالے. مکڑی کا جالا مکڑی کا
گھر ہوتا ہے. جس میں وہ اپنے بچے
دیتی ہے. مکڑی کو ایک جالا مکمل
کرنے میں پینتالیس دن کا وقت
لگتا ہے. اور پینتالیس دن کے بعد
مکڑی اپنے جالے میں انڈے دیتی
ہے. جن سے بچے نکل آتے ہیں. مکڑی
کا جالا لگے پنتالیس دن گزر
جائیں تو مکڑی ضرور اپنے جالے
میں انڈے دے گی اور اگر اس کے
بعد مکڑی کا جالا توڑ دیا جائے
تو مکڑی بددعا دیتی ہے جس سے گھر
میں غربت اور پریشانیاں آنے لگتی
ہیں اس لیے جیسے ہی مکڑی جالے
بنانے لگے فوری طور پر جالوں کو
اتار دینا چاہیے کبھی بھی
پینتالیس دن سے زیادہ جالے کو
لگے رہنے نہیں دینا چاہیے جب
کیونکہ اگر پیشاب آلودہ کپڑوں کو
بنا دھوئے گھر میں ایسے ہی چھوڑ
دیا جائے تو ان کپڑوں پر شیاطین
اور بلائیں آنے لگتی ہیں. جو کہ
بیماریاں, مصیبتیں, پریشانی اور
رزق کی تنگی اپنے ساتھ لے کر آتی
ہیں. بابا فرید کا مزید کہنا تھا
کہ اب پانچ ان چیزوں کے بارے میں
جان لو جن کا گھر میں ہونا رزق
دولت اور برکت لاتا ہے اور ان
چیزوں کے ہوتے ہر دوا بھی قبول
ہونے لگتی ہے. دولت مند بنا دینے
والی جو پہلی چیز ہے وہ ہے
چارپائیوں کو کھانا اور پانی
ڈالنا. چارپائی یعنی ایسے جانور
جن کی چار ٹانگیں ہوتی ہیں. یعنی
کتا, بلی اور دیگر چار ٹانگوں
والے جانور. پھر جو شخص بھی کتے
اور بلی کو کھانا اور پانی ڈالتا
ہے تو یہ جانور اللہ تعالی سے اس
شخص کے رزق میں اضافے کے لیے دعا
کرتے ہیں. اور اللہ تعالی ان
معصوم اور بے زبان جانوروں کی
دعا کبھی بھی رد نہیں کرتے. اس
لیے پھر آپ کے گھر میں بھی جو
فالتو کھانا بچ جائے اسے ویسٹ
کرنے کی بجائے کوشش کریں کہ ان
چارپائیوں کو ڈال دیا جائے.
دوسری چیز پھر خاص کر دعاؤں کی
قبولیت کے لیے ہے. جو شخص بھی
چاہتا ہے کہ اس کی کی گئی ہر دعا
قبول ہونے لگے تو اس شخص کو
چاہیے کہ وہ پرندوں کو اور پانی
ڈالے. صبح اٹھنے کے بعد جو وہ سب
سے پہلا کام کرے کہ وہ پرندوں کو
دانہ اور پانی ڈالے. اگر دانہ
افورڈ ابھی نہیں بھی کر سکتا تو
کوئی مسئلہ نہیں. پانی تو ہر
کوئی ڈال سکتا ہے. جب پھر کوئی
بھی شخص پرندوں کو دانہ یا پانی
ڈالتا ہے تو پرندے اس کے حق میں
دعا کرتے ہیں. پرندے دعا کرتے
ہیں کہ اس شخص کی جو بھی حاجت ہے
یہ جو بھی چاہتا ہے وہ چیز اسے
مل جائے. تیسری چیز جو کہ گھر
میں برکت لے کر آتی ہے اور گھر
سے ہر کی نحوست اور بے برکتی کا
خاتمہ کر دیتی ہے. وہ ہے ہر کام
سے پہلے بسم اللہ کا پڑھنا. آج
کل ہم مسلمانوں کی شاید سب سے
بڑی بدقسمتی یہ بن چکی ہے کہ ہم
اچھی طرح جانتے ہیں کہ پھر چاہے
ہم کوئی چھوٹا کام کریں یا بڑا
کام ہر کام کرنے سے پہلے بسم
اللہ پڑھنی چاہیے. کیونکہ اگر
کسی بھی کام کو کرنے سے پہلے بسم
اللہ پڑھ لی جائے تو اس کام میں
اللہ کی مدد شامل ہو جاتی ہے اور
شیطان اس کام سے دور رہتا ہے.
لیکن ان تمام باتوں کو جاننے
باوجود ہم میں سے زیادہ تر
مسلمان کسی بھی کام کو کرنے سے
پہلے حتی کہ کھانا کھانے سے پہلے
بھی بسم اللہ نہیں پڑھتے اور
شاید یہی وجہ ہے کہ بے برکتی اور
رزق کی تنگی آج کل گھر گھر کی
کہانی بن چکی ہے اس لیے پھر
چھوٹے سے چھوٹا کام ہی کیوں نہ
کرنے لگیں ہر کام کو کرنے سے
پہلے بسم اللہ پڑھ لیا کریں پھر
دیکھیں کبھی بھی آپ کے گھر سے
برکت اور رزق ختم نہیں ہوگا رزق
اور دولت بڑھانے والی جو چوتھی
چیز ہے وہ ہے گھر میں داخل ہونے
سے گھر والوں کو سلام کرنا اور
ایک بار قل ھو اللہ پڑھ لینا.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم کا ارشاد مبارک ہے. جس کا
مفہوم یہ ہے. کہ جو شخص بھی گھر
میں داخل ہونے سے پہلے ایک بار
قل ھو اللہ پڑھ لیتا ہے. اور اس
کے بعد گھر والوں کو سلام کر کر
گھر میں داخل ہوتا ہے. تو نہ صرف
کبھی اس گھر میں رزق کی تنگی
نہیں آتی. بلکہ اس گھر کے دائیں
اور بائیں طرف والے ساتھ ساتھ
ہمسایوں کے گھر بھی کبھی رزق کی
تنگی نہیں آئے گی. یہ اتنی والا
عمل ہے جب کہ گھر میں رزق دولت
اور برکت بڑھانے والی جو پانچویں
چیز ہے وہ ہے جمعہ والے دن نہانا
اور صاف ستھرے کپڑے پہن کر خوشبو
لگانا کیونکہ یہ ہمارے پیارے آقا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم کی سنت ہے پیارے بہن
بھائیوں اگر آپ رزق کی تنگی کے
حوالے سے پریشان رہتے ہیں اور
دولت مند بھی بننا چاہتے ہیں اور
ساتھ میں چاہتے ہیں کہ آپ کی
دعائیں قبول ہونے لگیں تو جو
پانچ چیزیں منحوس اور بے برکتی
لانے والی ہیں انہیں اپنے گھر سے
نکال دیں اور برکت رزق و دولت
لانے والی ان پانچ چیزوں کو اپنے
گھر میں لے آئیں. نہ صرف آپ دولت
مند ہو جائیں گے بلکہ آپ کی
دعائیں بھی انشاءاللہ تعالی قبول
ہونے لگیں گی. ویڈیو کو لائک کر
دیں. کمنٹس میں ماشاءاللہ یا
سبحان اللہ ضرور لکھیے گا اور
تمام ہی سوشل نیٹ ورکس پر اپنے
دوستوں اور جاننے والوں کے ساتھ
ضرور اس ویڈیو کو شیئر کریں. اور
مزید ویڈیوز کے لیے اسلامی بات
یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر کر
گھنٹی کے آئیکون کو دبا دیں اور
آل نوٹیفیکیشن کو سلیکٹ کر لیجیے
گا. جزاک اللہ.
0 Comments